تقطیری کاغذ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کیمیا وہ کاغذ جس سے بعض کیمیاوی افعال کا پتہ چلاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کیمیا وہ کاغذ جس سے بعض کیمیاوی افعال کا پتہ چلاتے ہیں۔